52

اسلام آباد کی ممتاز شخصیت عاصمہ ملک نے این اے53اور54 میں حصہ لینے کااعلان کر دیا

اسلام آباد (روزنامہ استحکام) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی ممتاز سماجی شخصیت عاصمہ ملک نےمارچ میں ہونے والے ضمنی انتخابات برائے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 اور 54 سےحصہ لینے کا اعلان کردیا

وہ اس سلسلے میںکل دن ایک بجے ریٹرننگ آفیسر این اے 53 اور این اے 54 کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گیں

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کے بعد ان حلقوں میں انتخابات ہو رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں