19

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی سکیورٹی امور پر بریفنگ

اسلام آباد:(روزنامہ استحکام)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی ایس جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو ملاقات میں ملکی سکیورٹی امور پر بریفنگ دی۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو موجودہ امن و امان کی صورتحال پر بھی بریف کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں