ہمارے بارے میں

٭ استحکام ڈاٹ پی کے

استحکام ڈاٹ پی کے خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے استحکام ڈاٹ پی کے ایک ابھرتی ہوئی ویب سائٹ ہے۔

جولائی دو ہزار سولہ میں لانچ ہونے کے بعد استحکام ڈاٹ پی کے نے نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔

استحکام ڈاٹ پی کے پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

٭ یوٹیوب ویڈیو اپ ڈیٹس سروس
استحکام ڈاٹ پی کے کی بہترین سروس گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان، سمیت مختلف ممالک میں مقیم اردو کے سامعین کے لیے خبریں پیش کر رہا ہے۔

استحکام ڈاٹ پی کے کے آنے کے بعد ہمارے اردو سامعین کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور دنیا بھر میں مقیم اردو سمجھنے والے لوگ اب ہماری ویب سائٹ پر موجود لنکس کے ذریعے استحکام ڈاٹ پی کے کی زبردست سروس کے اردو ویڈیو پروگرام دیکھتے ہیں۔